Posts

Showing posts from May, 2017

ذھنی خاکے کی ٹیکنک(تصور )

سب سے آسان اور صاف رستہ تصور کی جوڑجک کا ہے. یعنی ذھنی نقش بنانا اس کو اپنی ذھن کی آنکھوں سے اتنا صاف دیکھنا جیسے وہ آپ کے سامنے ہے. کھلی آنکھوں سے وی دیکھا جا سکتا ہے جو اس مادی دنیا میں موجود ہے. اسی طرح ہم اپنے ذھن کی آنکھوں سے نظر نا آنے والی سلطنت میں موجود تصویر کو دیکھ سکتے ہیں. جو کچھ بھی ہم اپنے تصور میں تشکیل دیتے ہیں وہ اتنا ہی حقیقی ہے جتنا ہمارے جسم کا کوئی حصہ. تصور اور خیال اصلی ہوتے ہیں اگر ہم ذھنی تصور کے وفادار ہیں تو ایک دن وہ ہمارے معروضی دنیا میں ضرور ظاھر ہونگے. جو ہم اپنے ذھن میں شکلیں یا نقش سوچتے ہیں وہ بعد میں ہمارے زندگی میں حقیقت اور تجربے بن کر ظاھر ہوتے ہیں. مثلن: ــ جب ہم کراچی یا کسی شھر جانا چاھتا ہیں تو پھلے ہم ذھن میں ایک نقش تیار کرتے ہیں کہ فلاں دن یا ٹائم ہم جائینگے فلاں دوست سے ملنا ہے فلاں ورکشاپ، پرچون، یا ھاسپیٹل سے ہوکر پھر ارسلان، وجاھت، نصراللہ، فرحان سے مل کر واپس آنا ہے تو یے نقش ہم پھلے سے بنا لیتے ہیں جو بعد میں حقیقت بن جاتا ہے. جو لوگ یے کھتے ہیں کہ تصور نہیں ہوتا تو ان کے لیئے اس آسان اور کیا ہوسکتا ہے. حالانکہ ہر انسان ہر وقت کس...

فائدہ ولی کی صحبت کا

اکثر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے گھر کا دروازا مضبوط اور خوبصورت ہو. اس کو خوبصورت اور مضبوط کاریگر بناتا ہے چاہے وہ لوہے کا ہو یا لکڑی کا.   ٹھیک اسی طرح انسان کا بھی تن من اور ارادہ بھی خوبصورت مضبوط ہوسکتا ہے اور وہ تب ہوسکتا ہے جب کسی اچھے کاریگر کے ہاتھ لگینگے. یعنی کسی ولی اللہ کی صحبت اختیار کرنی پڑیگی. اس کے دیئے ہوئے سبق پے عمل کرنا ہوگا اور اس کے سامنے اپنے مون کو سینا پڑے گا. جیسے لکڑی کسی کاریگر کے پاس آتی ہے بے جان ہوکر پڑی رہتی ہے اس لیئے کہ اس کی خوبصورتی کو ظاھر کرنے والا کاریگر ئی ہوتا ہے جو اس کو مختلف قسم کی ڈزائن بنا کر اس کو خوبصورت کرتا ہے پھر اس کی خوبصورتی کو جو بھی دیکھتے ہے وہ تعریف ئی کرتا رہتا ہے کاریگر کی بھی اور اس چیز کی بھی.  ٹھیک اسی طرح جب کامل ولی کی صحبت اختیار کی جاتی ہے تو  تکلیفیں بھی آئینگی مگر اف تک نہیں کرنا اس لیئے کہ اس کے بعد ئی تن من خوبصورت ہوتا ہے.  تکلیف اس لیئے ہوتی ہے کہ ہمارے اندر گند بھرا ہوتا ہے زمانے کا بری صحبتوں کا جب وہ صاف ہوجاتی ہیں تو نرواٹ ملتا ہے پھر اسی سلیم فطرت پے انسان لوٹ آتا ہے پھر آنند ئی آنند ہوتا ہ...