کرپشن کے پھاڑ
گورکھ ہل کی طرح ہمارے اٍداروں میں بھی کرپشن کے پھاڑ بنے ہوئے ہیں ایک دوست سے بات کر رہا تھا تو وہ اپنے اندر کی آگ اُگلنے لگا کھا کہ ہمارے انچارج حق ادائی نہی کرتے صرف ایک بندے کو جو کنسلٹ ہے ان سے اس کو کھلاتے رہتے ہیں اور باقی کے مال سے اپنے پیٹ 😊 بھرتے رہتے ہیں. یے بات سن کر میں تو دنگ رہ گیا کے ایک پانچ وقت کا پابند بندہ اوپر کی کمائی کے لیئے اتنا تڑپ رہا ہے.باتوں کے دوراں جب میں نے اس سے کھا کہ کیا یے حلال ہے تو اس نے کھا کیو نہیں جو ہم کام کرتے ہیں تو یے اس کام کی خرچی ہے 😲 میں نے کھا کہ یار جو تم کام کرتے ہو اس کا تو تمیں گورنمینٹ ذرے ذرے کا حصاب دیتی ہے اور آپ تو ماشااللہ نیک نمازی بندے ہو اور اوپر کا مال یعنی رشوت یے تــــــــــــــــو گناھ ہے کیا آپ کی یے نمازیں پھر قابلے قبول ہونگی.؟ تو کھنے لگا کہ اوپر چل کر کونسا سا صرف مجھے حصاب دینا ہیں سب کو دینا پڑیگا یہاں پے جو ضرورتیں ہیں وہ تو پوری کرنی ہے نا ویسے بھی میں ان سے پوری ایس ایم سی تھوڑی نا مانگ رہا ہوں میں تو بس یے چاہتا ہوں کہ جو میں محنت کرتا ہوں اس کا پھل ملے بس اور میں کچھ نہیں مانگتا. حد ہوگئی یار جب تک ہمارے ادا...